بین الاقوامی گروپ: وزیرداخلہ بلوچستان سرفرازبگٹی کا کہنا ہے کہ سانحہ شاہ نورانی کی ذمہ داری قبول کرنے سے متعلق کالعدم تنظیموں کے دعوے جھوٹ پر مبنی ہیں اور ابھی تحقیقات کی جارہی ہیں کہ سانحے کے اصل محرکات کیا تھے
خبر کا کوڈ: 3501912 تاریخ اشاعت : 2016/11/14